اقوام متحدہ کی لیبیا کیلئے سات کروڑ پچپن لاکھ ڈالر کی اپیل
31 مئی 2017 (09:21)
0

اقوام متحدہ نے لیبیا میں تارکین وطن کے بڑھتے ہوئے انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے سات کروڑ پچپن لاکھ ڈالر کی فراہمی کی اپیل کی ہے۔

پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر نے کہاکہ یہ رقم بے گھر لوگوں اور پناہ گزینوں کو بنیادی ضروریات کی فراہمی کیلئے استعمال کی جائے گی۔