file photo

بحیرہ روم میں 58تارکین وطن اس ہفتے ہلاک ہوگئے
31 مئی 2017 (07:36)
0

بحیرہ روم میں بچوں سمیت کم ازکم اٹھاون تارکین وطن اس ہفتے کے آخر میں اٹلی جانے کی کوشش میں ہلاک ہوگئے۔

سوسے زائد تارکین وطن ابھی تک لاپتہ ہیں۔
پچھلے چاردنوں میں بچائو کی بڑی کارروائیوں کے دوران لیبیا کی سمندری حدود میں دس ہزار سے زائد افرادکوبچایاگیاہے۔