امریکہ کا بین البراعظمیٰ بیلسٹک میزائل کیخلاف میزائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ
31 مئی 2017 (07:29)
0

امریکہ نے بین البراعظمیٰ بیلسٹک میزائل کے خلاف میزائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

دفاعی نظام کے امریکی ادارے کاکہنا ہے کہ کیلیفورنیا ایئربیس سے چھوڑے گئے میزائل نے Marshall جزیزے سے فائر کئے گئے فرضی بیلسٹک میزائل کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
دفاعی نظام کو شمالی کوریا کی جانب سے بڑھتے ہوئے خطرے کے خلاف دفاع کیلئے ایک بڑاسنگ میل تصور کیاجارہاہے۔