file photo

جھوٹے الزامات کی سیاست جمہوریت کیلئے اچھاشگون نہیں:دستگیر
31 مئی 2017 (07:18)
0

وزیرتجارت خرم دستگیرنے کہاہے کہ بے بنیاد اورجھوٹے الزامات کی سیاست جمہوریت کیلئے اچھاشگون نہیں ہے۔

پی ٹی وی سے ایک انٹرویو میں انہوں نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے کہاکہ وہ عدالتوں میں احتساب کیلئے خود پیش ہوں اور بنی گالہ کی اراضی کی خریداری اور غیرملکی رقوم کی فراہمی کے مقدمے کے سلسلے میں شواہد پیش کریں۔