آج (ہفتہ )چین کے مشرقی علاقے کے ایک ریسٹورنٹ سے ایک مذہبی فرقے کے چھ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ان پر ایک خاتون کے قتل کا الزام ہے۔