پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے کل سے راولپنڈی ناران بس سروس شروع کررہی ہے۔