یمن کے مغربی شہر امران میں ہوتی جنگجوئوں اور سلفی قبائل میں شدید جھڑپوں میں کم ازکم بارہ افراد ہلاک ہوگئے۔