ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا حکومت نے بجلی کے واجبات کی ادائیگیوں کیلئے لوگوں کو ترغیب دلائی ہے۔

ساہیوال میں کوئلےسے چلنے والے بجلی گھرکا افتتاح بڑا اقدام ہے :راغب شاہ
31 مئی 2014 (12:42)
0

واپڈا کے سابق چیئرمین سید راغب عباس شاہ نے کہا ہے کہ ساہیوال میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کا افتتاح ایک بڑا اقدام ہے جس سے لوگوں کو سستی بجلی فراہم کی جائے گی۔

 

انہوں نے یہ بات ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا حکومت نے بجلی کے واجبات کی ادائیگیوں کیلئے لوگوں کو ترغیب دلائی ہے۔