31 مئی 2014 (21:06)
0

پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان مسلم لیگ قائداعظم نے دس نکاتی ایجنڈے کے تحت مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

ان خیالات کا اظہار پی ایم ایل کیو کے رہنما چوہدری شجاعت حسین' چوہدری پرویز الٰہی اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے آج (ہفتہ) لندن میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کیا۔