دورے میں کمیٹی کوخطے میں ابھرتے ہوئے چیلنجز کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

31 مئی 2014 (17:35)
0

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے بیس رکنی وفد نے کراچی میں پاک بحریہ کی تنصیبات اور ساحلی علاقوں کا دورہ کیا۔ دورے میں کمیٹی کوخطے میں ابھرتے ہوئے چیلنجز کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر قائمہ کمیٹی کے چیئرمین روحیل اصغر حیات نے پاک بحریہ کی پیشہ وارانہ تیاریوں اور قومی تعمیر کی کوششوں پر اطمینان ظاہر کیا۔