سرکاری ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ نومبر دو ہزار سولہ میں مکمل ہو گا۔

969میگاواٹ کے نیلم جہلم پن بجلی منصوبے پر کام تیز
31 مئی 2014 (14:35)
0

لوڈشیڈنگ میں کمی کے لئے نوسو انہتر میگاواٹ کے نیلم جہلم پن بجلی منصوبے پر کام تیز کر دیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ نومبر دو ہزار سولہ میں مکمل ہو گا۔

پن بجلی کا یہ منصوبہ تھرمل بجلی کی جگہ لے گا اور اس سے سالانہ پچاس ارب روپے کی بچت ہو گی

اس منصوبے سے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے جس سے مقامی لوگوں کو سماجی و اقتصادی فوائد حاصل ہوں گے۔