یوکرین کی سرحدی چوکی Dyakovo کے قریب سیکورٹی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے ایک اور واقعے میں تین فوجی زخمی ہوگئے۔