ایشیائی سلامتی کانفرنس سے خطاب میں امریکی وزیر دفاع نے تھائی لینڈ کی فوجی قیادت پر زور دیا کہ مارشل لاء کے تحت گرفتار کئے گئے افراد کو رہا کیا جائے۔

امریکہ کا تھائی لینڈ کی فوجی حکومت سے فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ
31 مئی 2014 (13:32)
0

امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے تھائی لینڈ کی فوجی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں فوری طور پر انتخابات کروائے جائیں اور تمام زیر حراست افراد کو رہا کیا جائے۔

 

سنگاپور میں ایشیائی سلامتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے تھائی لینڈ کی فوجی قیادت پر زور دیا کہ مارشل لاء کے تحت گرفتار کئے گئے افراد کو رہا کیا جائے