کمیٹی چند دن کے اندر اپنی سفارشات صوبائی حکومت کو پیش کرے گی۔

پنجاب کے آئندہ بجٹ کی تجاویز تیار کرنے کیلئے کمیٹی قائم
31 مئی 2014 (15:23)
0

پنجاب کے مالی سال دو ہزار چودہ/پندرہ کے لئے بجٹ تجاویز تیار کرنے کیلئے فیصل آباد کے ایوان صنعت وتجارت کے صدر کی سربراہی میں ایک کمیٹی قائم کی گئی ہے۔

 

یہ بات پنجاب کے سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خالد مسعود چوہدری نے فیصل آباد میں تاجر رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کی۔انہوں نے کہا کہ کمیٹی چند دن کے اندر اپنی سفارشات صوبائی حکومت کو پیش کرے گی۔