برطانوی وزیر اعظم نے کہاکہ جبری مشقت اس وقت انسانی حقوق کا بہت بڑا مسئلہ ہے۔

جبری مشقت کا خاتمہ:تھریسامے کا ٹاسک فورس قائم کرنیکا عزم
31 جولائی 2016 (20:44)
0

برطانیہ میں وزیراعظم تھریسامے نے جبری مشقت کے خاتمے میں مدد کیلئے مزید رقوم فراہم کرنے اور ایک ٹاسک فورس قائم کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ جبری مشقت اس وقت انسانی حقوق کا بہت بڑا مسئلہ ہے اور میں بحیثیت وزیراعظم ظلم کی اس برائی سے دنیا کو نجات دلانے کیلئے اسے قومی اور بین الاقوامی مشن بنانے کیلئے پرعزم ہوں ۔