ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

File photo

پشاور:کارروائی کے دوران 62 مشتبہ افراد گرفتار
31 جولائی 2016 (13:17)
0

پشاور کے علاقے ہشتنگری میں اتوار کی صبح تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران 62 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ جن میں 20 افغان باشندے بھی شامل ہیں جو قانونی دستاویزات کے بغیر شہر میں مقیم تھے۔

ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔