File photo

سردارابراہیم خان کی آج تیرہویں برسی منائی جارہی ہے
31 جولائی 2016 (10:16)
0

آزادجموںوکشمیرکے بانی صدرسردارمحمدابراہیم خان کی آج تیرہویں برسی منائی جارہی ہے۔ مرحوم کشمیری رہنماء کی روح کے ایصال ثواب کیلئے راولاکوٹ میں کوٹ متے خان میں ان کے مزارپرقرآن خوانی اورفاتحہ خوانی کی جائے گی۔