افغان فوج کے ترجمان نے بتایا کہ انہوں نے ضلع میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے تربیتی کیمپ پہلے ہی تباہ کردیئے ہیں۔

File photo

افغانستان:دولت اسلامیہ کے 78 جنگجوہلاک
31 جولائی 2016 (09:55)
0

افغانستان کے مشرقی ضلع کوٹ میں ایک کارروائی کے دوران دولت اسلامیہ گروپ کے اٹھہترجنگجوہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان فوج کے ترجمان نے بتایا کہ انہوں نے ضلع میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے تربیتی کیمپ پہلے ہی تباہ کردیئے ہیں اوراس تنظیم کیخلاف کارروائی کادائرہ دوسرے اضلاع تک بھی بڑھایاجائیگا۔