File photo

ریلوے کی آمدنی میں اضافے کیلئے کارپارکنگ کے نمونے تیار کئے جائیں:سعد
31 جولائی 2016 (09:37)
0

ریلوے کے وزیرخواجہ سعدرفیق نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ ریلوے کی آمدنی میں اضافے کیلئے کارپارکنگ کے نمونے تیار کئے جائیں۔

لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگلے اجلاس میں اس سلسلے میں منصوبے کے قابل عمل ہونے سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے۔