مسلم لیگ (ن) نے راجہ فاروق حیدرخان کو اپناامیدوارنامزدکیاہے۔

File photo

آزاد جموں و کشمیر اسمبلی آج قائدایوان کاانتخاب کرے گی
31 جولائی 2016 (09:30)
0

آزادجموں وکشمیر اسمبلی کااجلاس اتوار کے روز دن دس بجے مظفرآباد میں ہورہاہے۔ اجلاس کے دوران ارکان اسمبلی قائدایوان کاانتخاب کرینگے۔ منتخب قائدایوان آج شام مظفرآباد میں اپنے عہدے کاحلف اٹھائیں گے۔

مسلم لیگ (ن) نے راجہ فاروق حیدرخان کوقائدایوان کیلئے اپناامیدوارنامزدکیاہے۔