وفاقی نے کہا کہ حکومت مسائل پر قابو پا کر قوم کو 2018میںروشن اور ترقی یافتہ پاکستان کا تحفہ دے گی۔

حکومت اداروں کی بحالی کیلئے سخت جدوجہد کررہی ہے:احسن اقبال
31 جنوری 2015 (21:50)
0

منصوبہ بندی و ترقیات کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت مختلف اداروں کی بحالی کیلئے سخت جدوجہد کر رہی ہے۔
ہفتہ کو لاہور میں 6میگاواٹ پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت مسائل پر قابو پا کر قوم کو 2018میںروشن اور ترقی یافتہ پاکستان کا تحفہ دے گی۔
انہوںنے کہاکہ سابق گورنر پنجاب چودھری محمدسرور نے پاکستان کو جی ایس پی پلس کا درجہ دلوانے میں قابل قدر خدمات سرانجام دیں