رانسپورٹ کے کرایوں میں پانچ فیصد جبکہ گڈز ٹرانسپورٹ کیلئے سات فیصد کمی کی جائے گی ۔

پٹرول کی قیمتوں میں کمی،ٹرانسپورٹرز کا کرائے کم کرنیکا فیصلہ
31 جنوری 2015 (20:25)
0

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز نے شہر میں چلنے والی ٹرانسپورٹ کے کرائے کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
یہ فیصلہ لاہور میں سیکرٹری پنجاب ٹرانسپورٹ شوکت علی کی زیرصدارت ایک اجلاس میں کیاگیا ۔
اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ شہر میں چلنے والی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں پانچ فیصد جبکہ گڈز ٹرانسپورٹ کیلئے سات فیصد کمی کی جائے گی ۔