یورپی یونین نےکہاہے کہ وہ دہشت گردی کے عفریت سے نمٹنے اورہرقسم کی پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کیلئے پاکستان سے مزید تعاون کرنے کیلئے تیار ہے۔