میزائل 5 ہزار کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے

بھارت کا اگنی فائیو بیلسٹک میزائل کاتجربہ
31 جنوری 2015 (21:34)
0

بھارت نے ہفتہ کو مشرقی ریاست اڑیسہ کے ساحل پر طویل فاصلے تک مار کرنے والے اگنی فائیو بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ۔
یہ نیا میزائل 5 ہزار کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے اور ایک ہزار کلوگرام ایٹمی ہتھیار اٹھا کر گولی سے زیادہ رفتار سے مارکرسکتا ہے ۔
بھارت کی جانب سے بیلسٹک میزائل کا یہ تیسرا کامیاب تجربہ ہے اس سے پہلے 2012ء اور 2013 میں تجربات کئے گئے تھے ۔