اقوام متحدہ کی تجارت اور ترقی کی کانفرنس کے مطابق گزشتہ سال چین میں غیر ملکی کمپنیوں نے128 ارب ڈالر کی جبکہ امریکہ میں86 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔

چین براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں امریکہ کو پیچھے چھوڑکرسرفہرست آگیا
31 جنوری 2015 (14:13)
0

چین دوہزار تین کے بعد پہلی مرتبہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ کر سرفہرست آگیاہے۔اقوام متحدہ کی تجارت اور ترقی کی کانفرنس کے مطابق گزشتہ سال چین میں غیر ملکی کمپنیوں نے128 ارب ڈالر کی جبکہ امریکہ میں86 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔