اداکارہ نے کہا کہ مسلسل کام کرنے سے کام میں نکھار اور تجربے میں اضافہ ہوتا ہے۔

31 اگست 2014 (19:44)
0

ٹی وی کی نامور اداکارہ مریم شفیع نے کہا ہے کہ فنکار کام کرتا ہوا اچھا لگتا ہے۔
مسلسل کام کرنے سے کام میں نکھار اور تجربے میں اضافہ ہوتا ہے۔
مریم شفیع نے کہا کہ میں ان دنوں متعدد ٹی وی ڈراموں میں معیاری اور اچھا کام کرنے کی کوششوں میں مصروف ہوں ۔
مجھے ساتھی فنکاروں کا بھرپور تعاون بھی حاصل ہے۔ اس لئے ہر دم خدا کی شکر گزار رہتی ہوں۔