31 اگست 2014 (21:45)
0

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے کارکنوں کی پارلیمنٹ ہائوس کے احاطے میں گھسنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان اور طاہر القادری اس افسوسناک سانحلہ کے ذمہ دار ہیں۔
انہوں نے کہاکہ دونوں نے اپنے کارکنوں کو پارلیمنٹ کے تقدس کو پامال کرنے کیلئے مشتعل کیا۔