فاتح ٹیم نے 210 رنز کا ہدف 48 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

 زمبابوے نے آسٹریلیا کو 31 سال بعد ون ڈے میں شکست دیدی
31 اگست 2014 (21:54)
0

زمبابوے نے آسٹریلیا کو 31 سال بعد ون ڈے میں شکست دے دی۔
ٹرائنگولر سیریز کے چوتھے میچ میں میزبان ٹیم زمبابوے نے آسٹریلیا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3وکٹوں سے ہرا دیا۔
فاتح ٹیم نے 210 رنز کا ہدف 48 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
چگمبورا نے 52 اور پراسپر اٹسیا نے 32 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
چگمبورا کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا