Wednesday, 24 April 2024, 03:39:11 am
امریکہ کی عالمی ادارہ تجارت کی رکنیت سے دستبردار ہونے کی دھمکی
August 31, 2018

امریکہ نے دھمکی دی ہے کہ اگرعالمی ادارہ تجارت امریکہ کے ساتھ طرزعمل تبدیل کرنے میں ناکام رہاتو وہ عالمی ادارے کی رکنیت سے دستبردارہوسکتاہے۔ایک انٹرویو میں امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے کہاکہ اگرقواعدوضوابط میں تبدیلی نہ کی گئی تو انکا ملک عالمی ادارہ تجارت کی رکنیت سے دستبردارہوجائے گا۔ٹرمپ کی عالمی ادارے سے ممکنہ طورپرالگ ہونے کی دھمکی صدرٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں اور عالمی ادارے کی زیرنگرانی تجارتی نظام کے درمیان اختلافات کو واضح کرتی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.