پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج رات گیانا میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہو گا۔