Wednesday, 24 April 2024, 01:19:59 am
ٹوکیو اولمپکس میں چین21 طلائی، 12 چاندی اور12 کانسی کے تمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر
July 31, 2021

ٹوکیو اولمپکس میں چین اکیس طلائی، بارہ چاندی اور بارہ کانسی کے تمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔جاپان سترہ طلائی، چار چاندی اور آٹھ کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسرے جبکہ امریکہ سولہ طلائی، سترہ چاندی اور بارہ کانسی کے تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.