Friday, 29 March 2024, 03:05:50 am
بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا
July 31, 2021

بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںو کشمیر میں بھارتی فوج نے آج پلوامہ اور بانڈی پورہ کے اضلاع میں ریاستی دہشتگردی کی تازہ ترین کارروائیوں میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔دو نوجوانوں کو فوج نےNAGBERAN - TARSAR کے علاقے میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا فوجیوں نے ضلع بانڈی پورہ کے علاقےTarbalمیں ایک فوجی کیمپ میں50 سالہ شخص محمد عبداللہ کو حراست کے دوران شہید کر دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.