Friday, 19 April 2024, 02:41:07 pm
انتونیو گوتریزکاامن اوراستحکام کےحصول کیلئےافغانستان کی حکومت اورعوام کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ
July 31, 2021

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے امن اور استحکام کے حصول کے لئے افغانستان کی حکومت اور عوام کی کوششوں کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ہرات میں اقوام متحدہ کے کمپائونڈ پر حملے کے بعد ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عالمی قوانین کے مطابق اقوام متحدہ کے اہلکاروں اور دفاتر پر حملوں کی ممانعت ہے اور یہ جنگی جرم تصور کیا جا سکتا ہے۔افغانستان میں اقوام متحدہ کے اعانتی مشن کے سربراہ DEBORAH LYONS نے بھی حملے کو قابل افسوس قرار دیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.