Saturday, 19 September 2020, 07:54:47 am
چیئرمین این ڈی ایم اے،گورنر کا بارشی پانی کی نکاسی و صفائی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
July 31, 2020

ہنگامی امدادی ادارے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے جمعہ کے روز کراچی میں سندھ کے گورنر عمران اسماعیل سے ملاقا ت کی ۔

ملاقات کے دوران کراچی میں بارش کے پانی کی نکاسی اورصفائی کے کام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔