Friday, 29 March 2024, 07:20:33 pm
امیدہےیمن میں تمام فریق مستحکم ملک کی جانب کام جاری رکھیں گے:امریکہ
July 31, 2020

امریکہ نے امید ظاہر کی ہے کہ یمن میں تمام فریق ایک متحد اور مستحکم ملک کی جانب کام جاری رکھیں گے۔

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے سعودی عرب کی قیادت کے نام ایک پیغام میں یمن کی حکومت اور جنوبی عبوری کونسل کے درمیان ریاض معاہدے پر عملدرآمد میں تیزی لانے کی کوششوں پر سعودی فرمانروا اور ولی عہد کا بھی شکریہ ادا کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.