Wednesday, 12 August 2020, 08:44:49 am
افغان صدر کا جنگ بندی اعلان کے جواب میں 5سو طالبان قیدی رہا کرنےکا حکم
July 31, 2020

افغان صدر اشرف غنی نے تین روزکیلئے جنگ بندی کے اعلان کے بعد پانچ سو طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا ہے ۔
انہوں نے عید کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیاکہ یہ قیدی اس فہرست میں شامل نہیں ہیں جو طالبان نے افغان حکومت کو فراہم کی ہے اوراس فہرست میں شامل قیدیوں کو اگلے چند روز میں رہا کردیاجائے گا ۔