Friday, 29 March 2024, 03:37:43 am
مسائل حل کرنے کیلئے خطے کے ملکوں کو مل کر بیٹھنا ہوگا:تجزیہ کار
July 31, 2019

ممتاز تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ خطے میں تمام تصفیہ طلب مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کیلئے خطے کے ملکوں کو مل کر بیٹھنا ہوگا۔

ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک فعال جمہوری ملک ہونے کی حیثیت سے علاقائی امور میں اپنی اہمیت منوا رہا ہے۔بین الاقوامی تعلقات کی ماہر ڈاکٹر طلعت وزارت نے پروگرام " نقطہ نظر" میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی، خوراک اور توانائی ، عدم مساوات اسلام کے خلاف نفرت انگیز رویہ اور غربت خطے کے بڑے مسائل ہیں جنہیں حل کرنے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.