Thursday, 25 April 2024, 01:11:26 pm
مادرِ ملّت محترمہ فاطمہ جناح کا 126واں یوم پیدائش
July 31, 2019

مادرِ ملّت محترمہ فاطمہ جناح کا بدھ کو 124 واں یوم پیدائش منایا گیا۔

مختلف سیاسی جماعتوں اور کئی اداروں کے شعبہ خواتین محترمہ فاطمہ جناح کی خدمات اجاگر کرنے کیلئے کانفرنسوں اور سیمیناروں کا اہتمام کیا۔

فاطمہ جناح نے قائداعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ کی حیثیت سے قیام پاکستان میں کلیدی کردار ادا کیا۔فاطمہ جناح نے برصغیر کی خواتین کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا جسکی بدولت الگ ریاست کے حصول کیلئے مسلمانوں کی جدوجہد آسان ہوگئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.