Friday, 19 April 2024, 08:22:47 am
ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھانے کاآج آخری دن
July 31, 2018

 

سابق حکومت کی طرف سے اعلان کی گئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھانے کاآج (منگل) آخری دن ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی چیئرپرسن رخسانہ یاسمین کے مطابق31 جولائی کی حتمی تاریخ میں مزید توسیع کا کوئی امکان نہیں ہے۔انہوں نے عوام پرزوردیاکہ وہ اپنے غیراعلانیہ اثاثوں کو منظر عام پرلانے کے اس آخری اور حتمی موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.