Saturday, 20 April 2024, 07:40:39 am
وزیراطلاعات کاکورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے حفاظتی تدابیر پر زور
May 31, 2020

وزیراطلاعات شبلی فراز نے کوروناوائرس کو پھیلنے سے روکنے کےلئے احتیاطی تدابیر کی پاسداری کرنے پر زور دیا ہے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کوروناوائرس کو شکست دینے کےلئے پرہیز علاج سے بہتر ہے کا کلیہ اپنانا ہوگا۔

 وفاقی وزیر نے کہا کہ ہمیں ثابت کرنا ہوگا کہ ہم ہجوم نہیں بلکہ ذمہ دار قوم ہیں۔

 شبلی فراز نے کہا کہ یقین ،اتحاد اور نظم و ضبط کے سنہری اصولوں کی پیروی کرنی ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.