Monday, 13 July 2020, 11:00:52 am
کورونا وائرس، ڈاکٹر ظفر نے سہولیات دستیابی کے بحران کا تاثر مسترد کر دیا
May 31, 2020

صحت کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا کے مریضوں کیلئے بستروں وینٹی لیٹرز اور دیگر سہولتوں کی دستیابی کے کسی بحران کا تاثر مسترد کر دیا ہے۔