Saturday, 20 April 2024, 11:35:40 am
خانیوال کے قریب بس الٹنے کے نتیجے میں 7 مسافر جاں بحق
May 31, 2020

File Photo

خانیوال کے قریب نیشنل ہائی وے پر ملتان جانے والی ایک بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں سات مسافر جاں بحق اور تیس زخمی ہوگئے ہیں۔

امدادی ذرائع نے کہا ہے کہ زخمیوں کو ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال خانیوال منتقل کردیا گیا ہے جہاں چھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.