Friday, 19 April 2024, 10:20:04 am
کابل:ٹی وی چینل کی بس کو بم سے نشانہ بنایا گیا،صحافی اورڈرائیور ہلاک
May 31, 2020

File Photo

افغانستان کے دارلحکومت کابل میں مقامی ٹیلی ویژن چینل کی بس کو ایک بم سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایک صحافی اور ایک ڈرائیور ہلاک جبکہ سات افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

داعش نے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.