Tuesday, 16 April 2024, 04:26:24 pm
ضلع نوشکئی: پک اپ اور کار میں تصادم ، پانچ افراد جاں بحق
May 31, 2020

فائل فوٹو

ضلع نوشکئی کے علاقے Jangalat میں آج ایک پک اپ اور کار میں تصادم سے ایک خاتون سمیت کم از کم پانچ افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔

 میتوں اور زخمیوں کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال نوشکئی منتقل کردیاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.