Saturday, 20 April 2024, 07:03:37 am
بھارت کی نئی فسطائیت ایڈولف ہٹلر اور مسولینی سے زیادہ خطرناک ہے،سردار مسعود خان
May 31, 2020

فائل فوٹو

آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ طرز کی ہندو قومیت پرستی کی سیاسی بالادستی کے باعث بھارت کا جمہوری اور سیکولر چہرہ دفن ہو چکا ہے۔

ایک انگریزی جریدے کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہندو توا نظریے نے جدید عالمی نظام اور امن کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔

سردار مسعود خان نے خبردار کیا کہ بھارت کی نئی فسطائیت ایڈولف ہٹلر اور مسولینی سے زیادہ خطرناک ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.