Saturday, 20 April 2024, 06:47:12 pm
اسلام آباد اور بیجنگ معاشی ،تجارتی تعلقات کو اپنے سیاسی تعلقات کے برابر لانےکی کوشش کررہے ہیں،نغمانہ
May 31, 2020

فائل فوٹو

چین میں پاکستان کی سفیر نغمانہ عالمگیر ہاشمی نے کہا ہے کہ  اسلام آباد اور بیجنگ معاشی اور تجارتی تعلقات کو اپنے سیاسی تعلقات کے برابر لانےکی کوشش کررہے ہیں۔

 چین کے اخبار پیپلز ڈیلی آن لائن کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعاون باہمی مفاد کےساتھ مثبت نتائج کا باعث ہے۔

 پاکستانی سفیر نے کہا کہ دونوں ممالک اب ان کامیابیوں کو آگے بڑھاتے ہوئے دیگر شعبوں تک توسیع دینے کے خواہاں ہیں اور پاکستان کے عوام کی سماجی و معاشی ترقی کےلئے کئی منصوبوں پر مل جل کر کام کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.