Saturday, 20 April 2024, 06:47:23 pm
اسلام آباد: عوامی مقامات پر چہرے پر ماسک پہننا لازمی قرار
May 31, 2020

اسلام آباد میں تمام عوامی مقامات پر چہرے پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر محمد حمزہ شفقات نے اتوار کے روز ایک ٹویٹ میں کہا کہ آج سے اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والے افراد پر تعزیراتِ پاکستان کی شق 188 کا اطلاق ہو گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.