Wednesday, 24 April 2024, 01:47:48 pm
امریکہ: پولیس مخالف پرتشدد احتجاج روکنے کیلئے متعدد شہروں میں کرفیو نافذ
May 31, 2020

 فائل فوٹو

امریکہ میں پولیس مخالف پرتشدد احتجاج کو روکنے کےلئے لاس اینجلس،فلا ڈیلفیا اور ایٹلانٹا سمیت متعدد شہروں میں کرفیو نافذ کردیاگیاہے۔

 امریکہ میں مظاہرین کےاحتجاج کا سلسلہ جاری ہے جو پیر کو ایک سیاہ فام کی دوران حراست ہلاکت پر نالاں ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.