Friday, 29 March 2024, 01:24:04 am
ترکیہ نے فن لینڈکی نیٹورکن بننے کی درخواست منظوری کرلی
March 31, 2023

ترکیہ کی پارلیمنٹ نے نیٹو کا31واں رکن بننے کیلئے فن لینڈ کی درخواست کی منظوری دی ہے۔

فن لینڈ اب لتھوانیا میں جولائی میں نیٹو کے اگلے سربراہ اجلاس میں باضابطہ طورپر نیٹو میںشمولیت اختیار کرے گا۔

اس سے پہلے ترکیہ نے کئی مہینے تک فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کی درخواست کو موخر کر دیا تھا اور شکایت کی تھی کہ فن لینڈ دہشت گردوں کی مدد کر رہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.