Tuesday, 23 April 2024, 04:23:07 pm
فیفانے انڈر20عالمی کپ کیلئے انڈونیشیاکےمیزبانی کےحقوق ختم کردیئے
March 31, 2023

فیفا نے انڈر20 عالمی کپ کیلئے انڈونیشیا کے میزبانی کے حقوق ختم کر دیئے ہیں۔

انڈونیشیا کی فٹ بال ایسوسی ایشن نے بتایا کہ فیفا نے یہ فیصلہ اس وقت کیاجب انڈونیشیا کی حکومت نے اسرائیلی ٹیم کی میزبانی سے انکار کیا۔

انڈر20 ورلڈ کپ20مئی سے 11جون تک ہو گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.